جامعہ بلوچستان کا اعلامیہ

پیر 10 اکتوبر 2016 20:00

کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2016ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی کام 2016کے سالانہ امتحانات 02نومبر2016سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق بغیر لیٹ فیس کے ساتھ امتحانی فارم 17اکتوبر٬ 100روپے اضافی فیس کے ساتھ 22اکتوبر٬ دوگناہ فیس کے ساتھ24اکتوبر اور سہ گناہ فیس کے ساتھ 26اکتوبر2016تک جمع کئے جاسکیں گے۔ ان تاریخوں کے بعد کوئی بھی فارم وصول نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :