وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ میں شرکت کیلئے ٹوکیو پہنچ گئی

پاک جاپان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کیلئے اعلیٰ حکام سے بات چیت بھی کریں گی

پیر 10 اکتوبر 2016 20:00

اسلام آباد/ ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹینگ سمٹ میں شرکت کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

پیرکو وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال ورلڈ مارکیٹینگ سمٹ سے خطاب کے لئے ٹوکیو پہنچ گئے ۔ مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا ۔ وہ پاک جاپان اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے جاپان کے اعلی حکام سیبھی بات چیت کریں گے۔( و خ )

متعلقہ عنوان :