عمران‌ خان کی جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کو بیان بازی سے باز رہنے کی ہدایت

muhammad ali محمد علی پیر 10 اکتوبر 2016 19:19

عمران‌ خان کی جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کو بیان بازی سے باز رہنے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10 اکتوبر 2016ء) عمران‌ خان کی جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کو بیان بازی سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میڈیا پر شاہد آفریدی اور جاوید میانداد کے درمیان بیان بازی کے بعد سابق کپتان اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ردعمل دیا ہے۔ عمران خان نے جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کو ہدایت کی ہے کہ وہ میڈیا پر بیان بازی سے اجتناب کریں اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔ دونوں کھلاڑیوں کے میڈیا پر بیان بازی سے پاکستان کرکٹ کو نقصان ہو گا جبکہ پاکستان کے امیج کو نقصان پہنچے گا۔

متعلقہ عنوان :