جماعت اسلامی کے امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی مراکش کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کو کامیابی پر مبارکباد

پیر 10 اکتوبر 2016 19:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق نے مراکش کے قومی انتخابات میں جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کو واضح اکثریت حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔

(جاری ہے)

395 نشستوں میں سے جسٹس پارٹی نے 125 نشستیں حاصل کی ہیںجبکہ اس کے مقابلے میں شاہ کی حمایت یافتہ لبرل پارٹی حزب الاصالہ نے 102 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :