اے آئی جی انسپکشن غلام مبشر میکن ایس پی ہیڈ کوارٹرز لاہور تعینات

پیر 10 اکتوبر 2016 19:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے اے آئی جی انسپکشن غلام مبشر میکن کو ایس پی ہیڈ کوارٹرز لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :