وزیر داخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی حاجی اسلام بلوچ سے اظہار تعزیت

پیر 10 اکتوبر 2016 19:10

پنجگور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر میر رحمت صالح بلوچ نے اپنے دورہ پنجگور پر نیشنل پارٹی کے ایم پی اے حاجی محمداسلام بلوچ کے گھر جاکر انکے کزن عارف بلوچ کی وفات پر فاتح خوانی کیا اور تعزیت کا اظہار کی انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کیا کی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ دیں ۔

متعلقہ عنوان :