جنوبی وزیرستان ٬ْ سکیورٹی فورسز کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ایک اہلکار شدید زخمی

پیر 10 اکتوبر 2016 19:10

وانا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا٬سرکاری ذرائع کے مطابق پیر کی صبح 8بجے کے قریب جنوبی وزیرستان تحصیل تیارزہ کے علاقہ کانیگروم میں گشت پر معمور سکیورٹی فورسز کے گاڑی کو دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاگیا نتیجے ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا جس کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔