احمد یار٬پولیس کے مختلف مقامات پر شراب کشید کارخانوں پر چھاپے ٬3افراد گرفتار

پیر 10 اکتوبر 2016 18:13

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) پولیس کے مختلف مقامات پر شراب کشید کارخانوں پر چھاپے -3افراد گرفتار -95لیٹرشراب اور بھاری مقدار میں لہن برآمد تفصیل کے مطابق نواحی گائوں لقمان مہروکا میں پولیس نے مخبر کی اطلاع شراب کشید کارخانوں پر چھاپے مارکر محمد ظفر ٬ لال خاں اور نواحی گائوں 17/KBسے محمد انور کو گرفتارکرکی-95 لیٹرشراب اور ایک ڈرم لہن برآمد کرلیا پولیس نے شراب اور چالوکارخانوں کے سامان کو قبضہ میں لے لیاتھانہ قبولہ میں مقدمات درج کرلیا گیا۔