پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 10 اکتوبر 2016 18:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی بی اے (آنرز)(تھرڈ ایئر) سیکنڈ اینول2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :