9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ
پنجاب کے 27 اضلاع میں موبائل سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے ‘ میڈیا رپورٹس
پیر 10 اکتوبر 2016 18:02
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر سال حکومت کی جانب سے محرم الحرام کے لیے سکیورٹی انتظامات کو سخت بنایا جاتا ہے اور حساس اضلاع میں موبائل سروس کو بھی بند رکھا جاتا ہے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آ جائے ٬ اسی سلسلے میں رواں سال بھی سکیورٹی خدشات کے پیش نظر 9 اور 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ پنجاب نے بھی محرم الحرام کی سکیورٹی کے حوالے سے وفاقی حکومت کو موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست بھجوا دی ہے جس میں پنجاب کے 27 اضلاع میں موبائل فون سروس بند کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔جن میں لاہور ٬ گوجرانوالہ ٬ راولپنڈی ٬ ملتان ٬ فیصل آباد ٬ جھنگ ٬ رحیم یار خان اور دیگر شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق موبائل فون سروس جلوسوں کے روٹس پر بند رہے گی اور موبائل فون سروس جلوسوں کے اختتام تک معطل رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.