Live Updates

وزیراعظم نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں دوبارہ جھوٹ بولا ٬ان کا یوٹرن ثابت کرتا ہے وہ احتساب سے بھاگ رہے ہیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی میڈیا سے گفتگو

پیر 10 اکتوبر 2016 18:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 اکتوبر2016ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نوازشریف نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائیے گئے جواب میں پھر جھوٹ بولا ہے٬وزیراعظم کا یوٹرن ثابت کرتا ہے کہ وہ احتساب سے بھاگ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

وہ پیر کو میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ وزیراعظم محمد نوازشریف نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے جواب میں پھر جھوٹ بولا ہے٬نوازشریف کا یوٹرن ثابت کرتا ہے کہ وہ احتساب سے بھاگ رہے ہیں اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کی کوشش ہوسکتی ہے٬ریکارڈ مسخ کرنے کی کوشش کی گئی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔(خ م)

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات