مانجھی پور٬ سکول کی چھت کا پلستر گرنے سے متعد د بچیاں زخمی

پیر 10 اکتوبر 2016 18:00

مانجھی پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) گورنمنٹ گرل ماڈل سکول مرادعلی کی چھت کی پلسترگرنے سے متعددبچیاں زخمی ٬زخمیوںکوفوری طورپرمقامی ہسپتال منتقل کردیاگیازرائع کے مطابق پیرکی صبح گوٹھ مرادعلی کے گورنمنٹ گرل ماڈل سکول میںمعمول کے مطابق بچیاںپڑھ رہی تھی کہ اچانک سکول کے آٹھویںجماعت کے کمرے کی چھت سے پلستراکھڑکرگرگیا جس کے نتجے میںمتعددبچیاںزخمی ہوگئی تاہم ایک بچی شدیدزخمی بتایاجاتاہے تاہم زخمیوںعلاج کیلئے فوری طورپرقریبی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :