کراچی میں 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی٬ کے الیکٹرک
کے الیکٹرک کا عملہ 9 اور 10 محرم کو 24 گھنٹے عوام کی سہولت کے لئے موجود رہے گا٬ ترجمان
پیر 10 اکتوبر 2016 17:51
(جاری ہے)
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ عوام کی سہولت کے لئے 9 اور 10 محرم الحرام کو لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی جب کہ 8 محرم الحرام کی شام کو بھی مجالس کی سہولت کے لئے کراچی کے شہریوں کو بجلی کی فراہمی باہم پہنچائی جائے گی تاہم کسی بھی مقامی فالٹ کو لوڈشیڈنگ سے نہ جوڑا جائے۔
کے الیکٹرک کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کا عملہ دونوں دن 24 گھنٹے عوام کی سہولت کے لئے موجود رہے گا جبکہ 4 ریجنل کمانڈ کنٹرول سنٹر 24 گھنٹے صورتحال کو مانیٹر کریں گے۔ صارفین کسی بھی شکایت کی صورت میں 118 یا کے الیکٹرک کے ڈیجیٹل فورم میں رابطہ کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.