53 مریضوں میں ایچ آئی وی ہونے کی تصدیق٬وزیراعلیٰ کے نوٹس کے بعد محکمہ صحت کے اعلیٰ حکام لاڑکانہ پہنچ گئے
پیر 10 اکتوبر 2016 17:40
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر لاڑکانہ انعام اللہ دھاریجو کے زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جبکہ اجلاس میں طئہ کیا گیا کہ شعبہ نیفرولاجی میں ڈائلاسز کی مشینوں کے تعداد میں اضافہ کرکے ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کے لئے الگ مشینیں مخصوص کی جائینگی اور طبی ضوابط پر سختی سے عمل کرایا جائے گا۔
اجلاس میں کہا گیا کہ ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلائو کا اہم ذریعہ غیر قانونی بلڈ بینکس اور لیبارٹریز ہیں جن کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ اجلاس میں یہ بھی بتایا گیا کہ ضلع بھر میں کوئی بھی وسیع پئمانے پر معیاری سرکاری لیبارٹری نہیں۔ اس قسم کی لیبارٹری بنانے کے لئے شہید بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی اور چانڈکا اسپتال حکام مشترکہ طور پر اقدامات اٹھائینگے۔ اجلاس میں ایم ایس چانڈکا اسپتال ڈاکٹر جاوید شیخ اور دیگر نے بھی شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.