ڈاکٹر طاہر القادری 21اکتوبر کو تحریک قصاص کے آئندہ کے مراحل کا اعلان کرینگے‘ ترجمان
لندن میں کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مذاکرات یا مشاورت نہیں ہوئی
پیر 10 اکتوبر 2016 17:40
(جاری ہے)
ترجمان عوامی تحریک کی جانب سے بیان میں بتایا گیا ہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے لندن میں کسی سیاسی شخصیت سے ملاقات میں حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مذاکرات یا مشاورت نہیں ہوئی اور نہ ہی پی ٹی آئی کی جانب سے 30 اکتوبر کو اسلام آباد بند کرنے کے حوالے سے عوامی تحریک کی شمولیت بارے فیصلہ کیا گیا ہے ۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق 21 اکتوبر کو ڈاکٹر طاہر القادری واپس لندن آکر تحریک قصاص کے آئندہ کے مراحل کا اعلان کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.