کویت سٹی : بے ہنگم طریقے سے ڈرائیونگ کرنے والے تین بھائی گرفتار
پیر 10 اکتوبر 2016 17:06
کویت سٹی : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔10 اکتوبر 2016ء): کویتی ٹریفک پولیس نے بے ہنگم اور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرنے والے تین بھائیوں کو گرفتار کر لیاہے ۔ ٹریفک پولیس حکام کا کہناہے کہ تینوں بھائی تیز رفتاری کے ساتھ گاڑی چلانے کی وجہ سے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی کوشش کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
پولیس حکام نے مقامی اخبار کو بتایا کہ ایک بھائی کو روکنے کی کوشش کی گئی لیکن اس نے بجائے روکنے کے سڑک پر الٹی طرف گاڑی چلانا شروع کر دی۔
جس کی وجہ سے اس کی گاڑی سامنے سے آنے والی گاڑی سے بھی معمولی ٹکرائی ۔ جب پولیس اہلکاروں نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تو دوسرے بھائیوں نے اسے چھڑنے کے لیئے تگ و دو کی مگر پولیس اہلکاروں نے انہیں بھی گرفتار کر لیا۔ ملزمان پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا گیاہے ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.