وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے مختلف محکموں میں سکیل 17تا 20کے 127افسران کی ترقیوں کی منظوری دے دی

پیر 10 اکتوبر 2016 16:10

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن نے مختلف محکموں میں سکیل 17تا 20کے 127آفسران کی ترقیوں کی باقاعدہ منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلیٰ نے سمری پر دستخط کرتے ہوئے کہا کہ مختلف محکموں کے افسران کی بر وقت ترقیوں سے اداروں کی کارکردگی میں بہتری آئیگی اوران کی حوصلہ افزائی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :