خضدار ٬محرم کے موقع پر صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے خصوصی صفائی مہم کا آغاز کرکے صفائی نظام کو موثر بنا دیا ہے٬عبدالرحیم کرد میئر خضدار
پیر 10 اکتوبر 2016 16:00
(جاری ہے)
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ میونسپل کارپوریشن کا عملہ ہمہ وقت متحرک رہتا ہے ۔ عام دنوں کی طرح کسی بھی ایونٹ کے موقع پر شہر کی بروقت صفائی کرکے شہر کی رونق کو دوبالا کردیتے ہیں ۔
اسی طرح عاشورہ کے موقع پر بھی شہر کی صفائی کو مذید دوبا لا کردیا گیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ میونسپل کارپوریشن خضدار شہرکی تعمیر و ترقی کے لئے نئی حکمت عملی کے ساتھ کام کررہی ہے مختصر مدت میں شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔ ہمارے وسائل محدود ہیں لیکن اس کے باوجود شہریوں کی مشاورت سے جابجا کام کرکے شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کررہے ہیں ۔ میئر خضدار عبدالرحیم کرد کا مذید کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں خضدار کے شہری مذید تبدیلی دیکھیں گے اور شہرپر مذید خطیر رقم خرچ کرکے اس کی تعمیر کو دوبالا کریں گے ۔ہمیں خضدار کے عوام نے خدمت کا موقع دیا ہے اور انشاء اللہ ان کے اعتماد کو کسی بھی طرح ٹھیس نہیں پہنچایا جائیگا بلکہ شہریوں کی خواہشات کے مطابق دستیاب وسائل کے اندر رہتے ہوئے شہر کی تعمیر و ترقی کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا ۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.