ٹی آئی عوام پر گیس کا بم گرانے ہر گز اجا ز ت نہیں دیگی ٬ حکومت گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری واپس لے ‘ اعجاز احمد چوہدری

گیس کی قیمتو ں میں ظالما نہ اضا فے کا فیصلہ حکمرانو ں کا عو ام دشمنی کا کھلا ثبو ت ہے پی ٹی آئی گیس کی قیمتو ں کے اضا فے کو مستر د کر تی ہے

پیر 10 اکتوبر 2016 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدراعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شر یف اور ان کے حواری تیس اکتو بر کی کا ل سے پہلے بو کھلاہٹ کا شکا ر ہو چکے ہیں تیس اکتو بر کو پی ٹی آئی کی کال پرعوام کا سمندر اسلام آبا د پہنچے گا پی ٹی آئی ائین اور قا نو ن کے دائر ے میں رہتے ہو ئے پر امن احتجاج کرے گی تحریک احتسا ب نے پانامہ چوروں کے درودیوار ہلاکر رکھ دیے ہیں کر پشن کا نمبر و ن ایشو ہے جس نے پاکسان کی بنیا دیں ہلا کر رکھ دیں ہیں ٬نواز شر یف اور ان کے حو ار ی چا لیس سا لو ں سے ملک کو لو ٹ کر اپنی تجوریا ں بھر نے میں لگے ہوئے ہیں پانامہ چو ر حکمر انو ں نے غر یب عوام سے جینے کا حق اور ان کے منہ سے رو ٹی کا نو الہ بھی چھین لیا ہے بجلی اور گیس کا بحران مو جو دہ حکومت حل کر نے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے حکمرانو ں نے تین سا ل تک عوام کو صر ف جھو ٹے سہا نے خو اب دکھا ئے ہیں مو جو دہ دور میں پاکستان نہیں نواز شریف کی فیملی تر قی کر رہی ہے حکو مت موسم سرما سے پہلے 36فیصدگیس کی قیمتو ں میں اضا فہ کر نے سے باز رہے پی ٹی آئی عوام پر گیس کا بم گرانے ہر گز اجا ز ت نہیں دے گی گیس کی قیمتو ں میں ظالما نہ اضا فے کا فیصلہ حکمرانو ں کا عو ام دشمنی کا کھلا ثبو ت ہے پی ٹی آئی گیس کی قیمتو ں کے اضا فے کو مستر د کر تی ہے اور حکو مت ا ضافے کے اعلان کو فوری و اپس لے وہ گذ شتہ پار ٹی د فتر میں چوہدری و سیم ظفر جٹ ‘ ند یم شا کر اور رانا انجم یعقو ب کی قیا د ت میں ملنے والے و فد سے گفتگو کررہے تھے انہوں نے کہا ہے کہ حکو مت اپنی ناکامیو ں اور نااہلیو ں کی سزا غر یب عوام کو دے رہے ہیں جو سرا سر نا انصا فی کے متر اد ف ہے انہوں نے کہا کہ حکمران غر یب عوام کا پہلے ہی خو ن چو س رہے ہیں اور اب ار بو ں رو پے کا اضا فی بو جھ ڈالنے کی تیاریا ں کی جا رہی ہیں حکو مت آئے روز غر یب عوام کو مہنگا ئی کے تحفے دے رہی ہے عوام کر یشن کے چمپئین نواز شر یف کیخلا ف سڑکو ں پر نکل آ ئیں حکمران عوام کے مسا ئل کوحل کرنے کیلئے تیار نہیں پانامہ کے چورو ں کے چہر وں کی ہو ائیاں اڑی ہو ئی ہیں محرم الحرام کے بعدعمران خان عوام کو متحرک کرنے کیلئے ملک بھر کے دورے کریں گے اور پانامہ کے چورو ں کو منتقی انجام تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔

متعلقہ عنوان :