ملتان ٬ْ مزدور کی 16 سالہ بیٹی سے گن پوائنٹ پر زمیندار کی مبینہ زیادتی
ملزمان بااثر ہیں ٬ پہلے بھی کئی لڑکیوں کوزیادتی کا نشانہ بناچکے ہیں ٬ْاہل علاقہ کا شدید احتجاج تھانہ راجہ رام پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی
پیر 10 اکتوبر 2016 13:50
شجاع آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2016ء) ملتان کی تحصیل شجاع آبادمیں مقیم پور کے علاقے میں مزدور کی 16 سالہ بیٹی سے گن پوائنٹ پر زمیندار کی مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
(جاری ہے)
مقیم پور کے رہائشی مزدور محمد رفیق نے بتایا کی اسکی 16سالہ بیٹی نادیہ کو گھر کے باہر 2 ملزمان شفیق اور وقاص نے گن پوائنٹ پر ہراساں کیا اور کھیتوں میں لے جا کر ملزم شفیق نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان بااثر ہیں اور پہلے بھی کئی لڑکیوں کوزیادتی کا نشانہ بناچکے ہیں٬ تاہم آج تک انکے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے۔دوسری جانب تھانہ راجہ رام پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
-
حکومت کا تعلیمی نصاب میں ماحولیاتی بہتری کے مضامین شامل کرنے کا فیصلہ
-
وفاقی حکومت نے نگران حکومت کی معاشی شرح نمو پر نظرثانی رپورٹ جاری کردی
-
آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.