افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملے ، 20 جنگجو ہلاک ۔ افغان میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 10 اکتوبر 2016 11:26

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 اکتوبر 2016ء) : افغان صوبے ننگر ہار میں دو امریکی ڈرون حملے ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق ایک ڈرون حملہ نازیان اور دوسرا حملہ اچن میں کیا گیا۔ افغان میڈیا نے بتایا کہ امریکی ڈرون حملوں میں داعش کے 20 جنگجو ہلاک ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :