باجوڑایجنسی: ماموند کے علاقے نیاگ میں سڑک کنارےنصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 10 اکتوبر 2016 09:48

باجوڑایجنسی: ماموند کے علاقے نیاگ میں سڑک کنارےنصب ریموٹ کنٹرول بم ..

باجوڑایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اکتوبر۔2016ء) باجوڑ ایجنسی میں ماموند کےعلاقے نیاگ میں سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے میں باجوڑ لیویز فورس کا ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ لیویز اہلکار سڑک کے سرچ آپریشن میں مصروف تھا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرےمیں لیکرسرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :