پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری جنرل نامزد

جمعرات 6 اکتوبر 2016 23:19

پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریزاقوام متحدہ کے نئے سیکریٹری ..

نیو یارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریز کواقوام متحدہ کا نیا سیکریٹری جنرل نامزدکردیا گیا ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹونیو گوٹیریز کواقوام متحدہ کا نیا سیکریٹری جنرل نامزدکردیا گیا ہے،انٹونیوگوٹیریزکوسلامتی کونسل نے متفقہ طورپرسیکریٹری جنرل نامزدکیا،انٹونیوگوٹیریز1995سے2002 تک پرتگال کے وزیراعظم رہے،انٹونیوگوٹیریز2005سے2015تک اقوام متحدہ ہائی کمیشن مہاجرین کے سربراہ بھی رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :