پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹو نیو گوئیریز اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مقرر

جمعرات 6 اکتوبر 2016 22:29

نیویارک( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء ) پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹو نیو گوئیریز اقوام متحدہ کے نئے سیکرٹری جنرل مقرر کردئیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ا دارے کی رپورٹ کے مطابق پرتگال کے سابق وزیراعظم انٹو نیوگوئیریز کو سلامتی کونسل نے متفقہ طور پر نامزد کیا ہے ، وہ 1995سے 2002تک پرتگال کے وزیراعظم رہے ہیں، 2005سے2015تک اقوام متحدہ کے مہاجرین کمیشن کے سربراہ رہے ہیں

متعلقہ عنوان :