Live Updates

عمران خان کا نام یو ٹرن خان ہو نا چا ہیے ، وہ روزا نہ بات کر تااورپھر مکر جا تا ہے، ان کے تمام ڈرا مے بھا رتی سر کار مودی کے ڈرا موں کی طرح فلاپ ہو گئے، پا گل خان الٹی سیدھی با تیں کر کے اب قوم کو بیو قوف نہیں بنا سکتا،ی ٹی آئی والے ا سمجھ جا ئیں عمران خان کی جگہ اب لا ہور کے پا گل خا نے میں ہے، ان کے علاج پر اٹھنے وا لے تمام اخراجات اپنی جیب سے ادا کر نے کیلئے تیار ہوں

صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء ﷲ خا ں کا صحا فیوں سے گفتگومیں چیئرمین پی ٹی آئی کے تازہ بیان پرردعمل

جمعرات 6 اکتوبر 2016 21:40

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء ﷲ خا ں نے کہا ہے کہ عمران خان کا نا م یو ٹرن خان ہو نا چا ہیے کیونکہ یہ روزا نہ بات کر تا ہے اور روزا نہ ہی مکر جا تا ہے اس کے تمام ڈرا مے بھا ر تی سر کار مودی کے ڈرا موں کی طرح فلاپ ہو گئے پا گل خان الٹی سیدھی با تیں کر کے اب قوم کو بیو قوف نہیں بنا سکتا پی ٹی آئی والے اب سمجھ جا ئیں عمران خان کی جگہ اب لا ہور کے پا گل خا نے میں ہے، اپنے ان کے علاج پر اٹھنے وا لے تما اخراجات اپنی جیب سے ادا کر نے کے لیے تیار ہوں ۔

(جاری ہے)

وہ گز شتہ روز صحا فیوں سے گفتگو میں میں چیئرمین پی ٹی آئی کے تازہ بیان پرردعمل ظاہر کر رہے تھے ۔عمران خان نے مشترکہ اجلاس میں شر کت نہ کر کے کشمیریوں کے خون سے غداری کی اور مودی کے ایجنڈے کو تقوعیت دی اسلام آباد پا کستان کا دارالحکو مت ہے وہاں دنیا کے ایمبیسیڈر رہتے ہیں کسی کو اب گڑ بڑ کر نے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جس وزیر اعظم میاں نواز شریف کشمیر یوں کا مقد مہ پوری دنیا میں پیش کر رہے ہیں اس کی مثال نہیں ملتی مگر اس کے برعکس جس طرح پی ٹی آئی کے چیئر مین کشمیر یوں کے خون سے غداری کر رہے ہیں اس کی بھی مثال نہیں ملتی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات