سعودی عرب ٗ حادثے میں سعودی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

جمعرات 6 اکتوبر 2016 20:27

سعودی عرب ٗ حادثے میں سعودی خاندان کے چھ افراد جاں بحق

مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) سعودی عرب کے شہرمدینہ منورہ میں کار کے ایک المناک حادثے میں سعودی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی انجمن ہلال احمر کے ایک ترجمان نے بتایا کہ انھیں شاہراہ ینبوع پر ایک حادثے کی اطلاع ملی تھی ٗجب رضا کار جائے وقوعہ پر پہنچے تو کار کو آگ لگی ہوئی تھی اور اس میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوچکے تھے۔

متعلقہ عنوان :