مودی خون کی سودے بازی بندکرو۔راہول گاندھی

فوج اپنا اورتم اپنا کام کرو،نریندرمودی بھارتی فوجیوں کے خون کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔کانگریس رہنماء کی گفتگو

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:46

مودی خون کی سودے بازی بندکرو۔راہول گاندھی

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) :کانگریس کے نائب صدرراہول گاندھی نے بھی بھارتی وزیراعظم کو للکار دیاہے،انہوں نے کہا کہ مودی خون کی سودے بازی بندکرو،فوج اپنا اور تم اپنا کام کرو۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے بھارتی وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی تم بھارتی فوجیوں کے خون کی سودے بازی کررہے ہو۔انہوں نے کہا کہ نریندرمودی بھارتی فوجیوں کے خون کے پیچھے چھپ رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :