Live Updates

پی ٹی آئی والے عمران خان سے جان چھڑوائیں۔سینیٹرسعیدغنی

30اکتوبر کو اتوار ہے کیا عمران خان شہریوں کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں۔رہنماء پیپلزپارٹی کا عمران خان کی گفتگو پرردعمل

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:19

پی ٹی آئی والے عمران خان سے جان چھڑوائیں۔سینیٹرسعیدغنی

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) :پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء سینیٹرسعید غنی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے عمران خان سے جان چھڑوائیں،30اکتوبر کو اتوار ہے کیا عمران خان شہریوں کو یرغمال بنانا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے عمران خان کی میڈیا سے گفتگو پر اپنے ردعمل میں کہا کہ عمران خان کو بغض اور حسد کا مرض لاحق ہے،آصف زرداری صرف اور صرف جمہوریت کا دفاع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری جمہوریت دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹوں کی طرح چبھتے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات