وزیراعظم کاممتاز عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار
علامہ شاہ تراب الحق کی خدمات اور کردار کو ہمیشہ احترام اور تحسین کی نظر سے یاد رکھا جائے گا ٗنواز شریف
جمعرات 6 اکتوبر 2016 18:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) وزیراعظم محمد نوازشریف نے ممتاز عالم دین علامہ شاہ تراب الحق قادری کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعظم نے مذہب کے نصب العین اور اسلام کے پیروکاروں کے مابین یکجہتی کے فروغ کیلئے ان کی خدمات کو سراہا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نے ایک سیاسی شخصیات کی حیثیت سے بھی مرحوم علامہ شاہ تراب الحق کی خدمات اور ملک میں جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے مثبت کردار کی تعریف کی۔
انہوں نے کہا کہ علامہ شاہ تراب الحق کی خدمات اور کردار کو ہمیشہ احترام اور تحسین کی نظر سے یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.