سعودی عرب حلب کے 150 شامی بچوں کا علاج کرائے گا
سعودی عرب نے شامی ہسپتالوں میں مطلوب سینے کے ایکس رے کی مشینیں فراہم کرنے کی ذمہ داری بھی لے لی
جمعرات 6 اکتوبر 2016 17:19
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 6 اکتوبر- 2016ء) سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام کے شہر حلب میں زخمی بچوں کو نکالنے کے لیے "یو ایس سیریئن میڈیکل سوسائٹی" کے تعاون سے لازمی اقدامات کرے گا۔علاوہ ازیں سعودی عرب نے حلب اور اس کے پڑوسی علاقوں میں ہسپتالوں میں مطلوب سینے کے ایکس رے کی مشینیں فراہم کرنے کی بھی ذمہ داری لی ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایا کہ ان تمام امور کا اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کے لیے سعودی عرب کے مستقل وفد کی جانب سے جاری ایک بیان میں کیا گیا۔
سعودی اعلان کے مطابق سعودی عرب ان بچوں کو جن کی تعداد 150 ہے ترکی میں سرحدی ہسپتالوں میں علاج کی فراہمی کو یقینی بنائے گا اور ضرورت پڑنے پر بچوں کو مملکت کے اندر مناسب ہسپتالوں میں منتقل بھی کیا جائے گا۔علاوہ ازیں سعودی عرب نے حلب اور اس کے پڑوسی علاقوں میں ہسپتالوں میں مطلوب سینے کے ایکس رے کی مشینیں فراہم کرنے کی بھی ذمہ داری لی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.