کراچی:کسٹم حکام کی کاروائی،53لاکھ روپےمالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:53

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء):کسٹم حکام نے سپرہائی وے پر کاروائی کرتے ہوئے53لاکھ مالیت کا اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیاہے۔ایڈیشنل کلکٹرکسٹم آفیسرعلی رضا کا کہنا ہے کہ کسٹم حکام کی کاروائی کے دوران بھارتی گٹکے اور سگریٹ کے سامان سے بھری2گاڑیاں پکڑ لی ہیں۔

(جاری ہے)

اسمگل شدہ پکڑے گئے سامان کی مالیت 53لاکھ روپے ہے۔ملزمان کے قبضے سے پکڑے جانیوالے سامان کو گودام میں منتقل کردیا گیاہے۔