(ن) لیگ احتساب کی راہیں ”کھول “دیں پھر شہر بھی ”بند “نہیں ہوں گے ‘چوہدری محمدسرور
جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ احتساب سے جتنی خوفزدہ ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کال نہیں بلکہ پوری دال ہی ”کالی “ہو چکی ہے اور اس بات میں کوئی شک نہیں جب شفاف تحقیقات ہو گی تو کرپٹ حکمرانوں کو جیل ہی جانا پڑ یگا۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کے حکومت سے کیے جانیوالے مطالبات بالکل درست اور جائز ہے اور اگر (ن) لیگ ملک میں احتساب کی راہیں کھول دیں تو پھر احتجاج کیلئے کسی شہر کو بند کر نے کی نوبت نہیں ہوگی لیکن اگر (ن) لیگ احتساب سے بھاگتی رہے گی تو پھر تحر یک انصاف بھی احتجاج کا آئینی اور جمہوری حق استعمال کرتی رہے گی ۔مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.