مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف سپریم کورٹ بار اور ہائیکورٹ بار کامشترکہ مذمتی اجلاس کل ہوگا

جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:27

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کامشترکہ مذمتی اجلاس (جمعہ ) 7اکتوبر بوقت 11:00 بجے دن کیانی ہال میں منعقد ہو گا۔