ایف سی کی سوئی اورپنجگور میں کاروائی،4مشتبہ ملزمان گرفتار

حراست میں لیے گئے ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہونے کا شبہ ہے۔ترجمان ایف سی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 6 اکتوبر 2016 16:18

کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06اکتوبر2016ء) :ایف سی نے سوئی اور پنجگور میں کاروائی کرتے ہوئے 4مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاہے،گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان ایف سی کے مطابق ایف سی نے کوئٹہ کے علاقے سوئی میں دہشتگردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن کیا جس کے کے دوران2مشتبہ افراد گرفتار کیے گئے۔جبکہ پنجگور سے بھی آپریشن کے دوران 2ملزمان کو حراست میں لیاگیاہے۔گرفتار کا ملزمان کاتعلق کالعدم تنظیم سے ہونے کا شبہ ہے۔

متعلقہ عنوان :