دبئی : ٹیوٹر اکاؤنٹ کے ذریعے نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے والا غیر ملکی طالب علم گرفتار
جمعرات 6 اکتوبر 2016 15:43
دبئی : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔6 اکتوبر 2016ء): دبئی پولیس نے 19سالہ مراکشی طالب علم کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے نازیبا تصاویر اپلوڈ کرنے اور انہیں پھیلانے پر گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق 19سالہ مراکشی طالب علم نے اپنے آئی فون اور بلیک بیری موبائل سے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر نازیبا تصاویر اپلوڈ کیں تھیں۔
(جاری ہے)
ملزم ان تصاویر کے ذریعے جنسی بے راہ روی پر مشتمل مواد پھیلا رہا تھا۔
ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تقریباََ9000 لوگ شامل ہیں ۔ جن میں سے 600افراد نے اس سے رابطہ بھی کیا ہے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر عدالت میں پیش کر دیاہے ۔ عدالت میں ملزم نے اپنے جرم کو قبول کیا ہے کہ اس نے نازیبا تصاویر اپلوڈ کیں تھیں ۔ عدالت نے مقدمے کی سماعت 19اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.