امریکی ریاست ٹیکساس میں قتل کے مجرم کو زہریلا انجکشن لگا کر سزائے موت دیدی گئی

جمعرات 6 اکتوبر 2016 15:13

ٹیکساس ۔ 6 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) امریکی ریاست ٹیکساس میں قتل کے مجرم کو زہریلا انجکشن لگا کر سزائے موت دیدی گئی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے 58کہا ہے کہ سالہ برنی فلر کی 13 برس قبل اپنے پڑوسی کو قتل کرنے کے حوالے سے تمام اپیلیں مسترد ہو گئیں تھیں جس کے بعد ان کوسزائے موت پر عملدار آمد کاحکم سنایا گیا ۔ٹیکساس ڈیپارٹمنٹ آف کریمنل جسٹس کے حکام نے کہا کہ برنی فلر کو زہریلا انجکشن لگا کر سزائے دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ ٹیکساس ریاست میں رواں سال کے دوران اب تک 16 افراد کو زہر یلا انجکشن لگا کر موت کی سزا دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :