حکومت نے محتاط اور غیر معمولی طریقے سے عسکری قیادت کو پیغام پہنچا دیا
آل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ایک خفیہ ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت کی جانب سے فوج کے زیر انتظام خفیہ ایجنسیوں سے کالعدم دہشتگرد گروپس کے خلاف کارروائیوں میں مداخلت نہ کرنے کا پیغام دے دیا گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اکتوبر 2016 14:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اکتوبر 2016ء) : حکومت نے پاک فوج کو پیغام دے دیا ہے کہ فوج کے زیر انتظام کام کرنے والی خفیہ ایجنسیاں کالعدم دہشتگرد تنظیموں اور گروپس کے خلاف کارروائیوں میں مداخلت نہ کریں۔ یہ پیغام حکومت کی جانب سے نہایت محتاط اور غیر معمولی طریقے سے پہنچایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی میں شائع ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ تمام تر پیغامات پہنچانے کا فیصلہ 3 اکتوبر کو آل پارٹیز کانفرنس کے بعد ہوئی ایک خفیہ میٹنگ میں کیا گیا ۔
جس میں کم از کم دو اقدامات پر اتفاق کیا گیا تھا۔ ان اقدامات کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی مشیر قومی سلامتی ناصر خان جنجوعہ کے ساتھ چاروں صوبوں کا دورہ کر کے صوبائی ایپکس کمیٹیوں اور آئی ایس آئی کے سیکٹر کمانڈر کو یہ پیغام دیں گے کہ فوج کے زیر انتظام خفیہ ایجنسیاں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کالعدم گروپوں اور تنظیموں کے خلاف کارروائیوں میں مداخلت نہیں کریں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.