چین نے روس کی سرحد سے ملحقہ دریائی پانیوں میں ماہی گیری پر پابندی عائد کر دی

جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:43

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔06 اکتوبر۔2016ء) چین نے روس کی سرحد سے ملحقہ دریائی پانیوں میں ماہی گیری پر پابندی عائد کر دی ہے ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس اور چین کے درمیان واقع دریاؤں پیلا نگجیانگ اور آمیور کے پانیوں میں ماہی گیری پر پابندی عائد کر دی گئی جس کا مقصد ان دریاؤں میں مچھلیوں کی پیداوار بڑھانا ہے رپورٹ کے مطابق پابندی عائد کرنے کے بعد چین نے ان دریاؤں کی سکیورٹی بھی بڑھا دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :