بلوچستان: سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں5دہشت گرد ہلاک
جمعرات 6 اکتوبر 2016 13:36
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پرشاہوانی باغ کے قریب پولیس موبائل معمول کی گشت پر تھی کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کر کے اندھا فائرنگ شروع کر دی، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک جب کہ 2 زخمی حالت میں فرار ہو گئے، دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا۔
ترجمان ایف سی کے مطابق تربت کے علاقے اورناگ میں فورسز نے خفیہ اطلاع پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا گھیراوٴ کیا تو انہوں نے فورسز اہلکاروں پر فائرنگ شروع کر دی، جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ 5 کو اسلحے سمیت گرفتار کر کے ان کے 2 ٹھکانے مسمار کر دیئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.