چین ، دریائے ہیلانگ سے مچھلیاں پکڑنے پر پابندی

جمعرات 6 اکتوبر 2016 12:51

ہربن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) چین نے دریائے ہیلانگ جیانگ یا دریائے امور کے علاقے میں مچھلیاں پکڑنے پر پابند ی عائد کر دی ہے ، یہ دریا چین اور روس کی سرحد پر واقع ہیں ، پابندی ہر سال کی طرح یکم اکتوبر سے 55دن کیلئے لگائی گئی ہے ، پابندی کا مقصد مچھلیوں کی پیداوار کا تحفظ کرنا ہے کیونکہ ان دنوں کے دوران مچھلیاں کی افزائش ہوتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :