عراق کے زر مبادلہ کے ذخائر 50ارب ڈالر تک گر گئے

جمعرات 6 اکتوبر 2016 12:25

بغداد۔ 6 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔۔06 اکتوبر۔2016ء) عراق کے زر مبادلہ کے ذخائر 50ارب ڈالر تک گر گئے ۔ برطانوی خبررساں ایجنسی کے مطابق عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے عراق کی معشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اکتوبر 2015ء کے اختتام پر عراق کے زر مبادلہ کے ذخائر 59ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے تھے تاہم فی الوقت زرمبادلہ کے ذخائر 50ارب ڈالرتک گر گئے ہیں ۔عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی گزشتہ روز میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آئندہ سال کے اختتام تک تجارت اور معیشت کے خسارے میں 38فیصد کمی لانے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے اور اس مقصد کیلئے اخراجات میں کمی کی

متعلقہ عنوان :