امریکی محکمہ انصاف نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے لیے کام کرنے والے کنٹریکٹر کو خفیہ دستاویزات کی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا
میاں محمد ندیم جمعرات 6 اکتوبر 2016 12:24
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06اکتوبر۔2016ء)امریکی محکمہ انصاف نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے لیے کام کرنے والے ایک کنٹریکٹر ہیرلڈ تھومس مارٹن کو خفیہ دستاویزات کی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ایک کنٹریکٹر جس پر خفیہ معلومات چوری کرنے کا الزام تھا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
زیرِ حراست کنٹریکٹر کا نام ہیرلڈ تھومس مارٹن ہے اور ان پر سرکاری دستاویزات چوری کرنے اور اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے اہم خفیہ معلومات کی چوری کا الزام ہے۔ان کی عمر 51 سال ہے اور انھیں دس سالہ قید کا سامنا ہو سکتا ہے۔مسٹر مارٹن کے وکیل کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ ان کے موکل نے امریکہ جس سے وہ بے انتہا محبت کرتے ہیں کو دھوکہ دیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.