سربراہ جماعت اہل سنت پاکستان شاہ تراب الحق قادری انتقال کر گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 6 اکتوبر 2016 11:39

سربراہ جماعت اہل سنت پاکستان شاہ تراب الحق قادری انتقال کر گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔06 اکتوبر 2016ء) : جماعت اہل سنت پاکستان کے سربراہ شاہ تراب الحق قادری انتقال کر گئے ۔ شاہ تراب الحق کے اہل خانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے صاحبزادے کا کہنا ہے کہ شاہ تراب گذشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔

متعلقہ عنوان :