محر م الحر ام ، ملتان شہرکے دا خلی راستو ں کی سخت ما نیٹر نگ کا آ غا ز ،100سے زائد گاڑیوں کے چالان اورجرمانے

بدھ 5 اکتوبر 2016 22:54

ملتان۔5 اکتوبر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) حکو ت پنجاب کی ہد ایا ت پر محر م الحر ام کے سلسلے میں شہر کے دا خلی راستو ں کی سخت ما نیٹر نگ کا آ غا ز کر دیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں گز شتہ رو ز سیکر ٹر ی ڈ ی آ ر ٹی اے کا شف ڈو گر نے محکمہ ٹرانسپو رٹ اور ایکسا ئز کی مشتر کہ ٹیمو ں کے ہمرا ہ شہر کے دا خلی را ستو ں کی نا کہ بند ی کر کے 100 سے زا ئد گا ڑ یو ں کے چا لا ن کئے جبکہ ایکسل لو ڈ اور اوور چا ر چنگ کی شکا یا ت پر 50 ہز ار سے زائد جر ما نہ بھی عا ئد کر دیا۔

(جاری ہے)

سیکر ٹر ی ڈ ی آ ر ٹی اے کی ہد ایت پر ایکسا ئز کی ٹیموں نے ہیڈ محمدوا لا ، شیرشاہ ، وہاڑ ی رو ڈ اور بہا ولپو ر روڈ کی نا کہ بند ی کر کے گا ڑ یو ں کے کا غذا ت چیک کئے اورقا نو ن کی خلا ف ورزیو ں پر سخت جر ما نے عا ئد کر تے ہوئے 100 سے زائد گاڑ یو ں کا چالان کر دیا ۔ اس حوا لے سے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے سیکر ٹر ی ڈ ی آ ر ٹی اے کا شف ڈو گر نے کہا کہ رو ز انہ کی بنیاد پر گا ڑ یوں کی چیکنگ کا سلسلہ جا ر ی رکھا جا ئے گا اور ایکسل لو ڈ و اوور چا ر چنگ پر سخت قا نو نی کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :