کراچی کے علاقے پی آئی بی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، ایم کیو ایم لائنز ایریا کا سیکٹر انچارج ضیاء گرفتار کر لیا گیا

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 21:44

کراچی کے علاقے پی آئی بی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی، ایم کیو ایم لائنز ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر 2016ء) ایم کیو ایم لائنز ایریا کا سیکٹر انچارج ضیاء گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے کراچی کے علاقے پی آئی بی میں کاروائی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کاروائی کے دوران ایم کیو ایم لائنز ایریا کا سیکٹر انچارج ضیاء گرفتار کر لیا گیا ہے۔ متحدہ کے سیکٹر انچارج ضیاء کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ ضیاء کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ضیاء کے ایم کیو ایم پاکستان کی سینئر قیادت سے قریبی تعلقات کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :