Live Updates

اگر عمران خان پاکستان کیلئے سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، بوسیدہ جمہوریت سے جان چھڑانا ہو گی: رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اکتوبر 2016 20:45

اگر عمران خان پاکستان کیلئے سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے، بوسیدہ ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر 2016ء) رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان پاکستان کیلئے سڑکوں پر آئے تو ان کا ساتھ دیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی کی جانب سے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ان کی جماعت تحریک انصاف کی احتجاجی تحریک کے فیصلے پر غور کر رہی ہے۔ اگر عمران خان پاکستان کیلئے سڑکوں پر آئے تو پھر ہم بھی ان کا ساتھ دیں گے۔ ملک میں رائج بوسیدہ جمہوریت سے اب جان چھڑانا ہو گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات