انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی
بدھ 5 اکتوبر 2016 20:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدرمیں کمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمستحکم رہی ۔
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کے روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدمیں2پیسے کی کمی ریکارڈکی گئی جس سے ڈالرکی قیمت خرید104.57روپے سے گھٹ کر104.55روپے اور فروخت104.62روپے سے گھٹ کر104.60روپے پرآگئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید105روپے اورقیمت فروخت105.20روپے برقراررہی ۔
فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں65پیسے کااضافہ ریکارڈکیاگیا جس سے یوروکی قیمت خرید116.75روپے سے بڑھ کر117.40روپے اور فروخت118.25روپے سے بڑھ کر118.90روپے پرجاپہنچی جبکہ50پیسے کی کمی سے برطانوی پاؤنڈکی قیمت خرید134.50روپے کم ہوکر134روپے اورفروخت136روپے سے کم ہو کر135.50روپے ہوگئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.