تاجر برادری ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے‘ ذکراﷲ مجاہد
پنجاب حکومت تاجر برادری کو مستحکم اور مضبوط کرنے کیلئے عملی اقدامات کرے‘امیر جماعت اسلامی لاہور
بدھ 5 اکتوبر 2016 19:59
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء ) امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اس کے محنت کش اور ایماندار طبقات ہوتے ہیں ۔تاجربرادری ملکی معیشت میں ریڑ ھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انہوں نے نومنتخب انجمن تاجران منصورہ کے عہدیداران کے اعزاز میں دی گئی عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہاکہ ہم انصاف الخدمت گروپ کو مسلم لیگی ایم این اے اور ایم پی اے کے مدمقابل الیکشن جیتنے پر تمام عہدیداران ،حامیان اور تاجران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔عشائیہ تقریب میں جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات این اے 128پی پی 160کے گروپ لیڈرامیر العظیم ،سیکرٹری اطلاعات، جماعت اسلامی لاہور عبدالعزیز عابد ، نومنتخب صدر ملک سیف نتھوکے ، سیکرٹری جنرل میاں حمید اﷲ ، صدر سرکل جماعت اسلامی منصورہ محمد شفیق ملک ذبیح اﷲ بلگن اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.