پارلیمنٹ میں افغان مہاجرین سے متعلق بیان پر محمود خان اچکزئی کیخلاف درخواست دائر خارج کر دی گئی
بدھ 5 اکتوبر 2016 19:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پارلیمنٹ میں افغان مہاجرین سے متعلق بیان پر پختونخوا عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کیخلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی۔
(جاری ہے)
بدھ کو کیس کی سماعت جسٹس اطہر من اﷲ نے کی اس موقع پر درخواست گزار پروفیسر وحید کمال عدالت میں پیش ہوئے اورموقف اختیار کیا کہ محمود خان اچکزئی کے افغان مہاجرین سے متعلق بیان پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کوئی ایکشن نہیں لیا، عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو محمود اچکزئی کے خلاف ایکشن لینے کا حکم جاری کرے جس پر عدالت نے قرار دیا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی کو عدالت میں زیر بحث نہیں لایا جاسکتا۔
عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردی۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.