کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ٗ اقوام متحدہ منظور ہونے والی قراردادوں پر عملدر آمد یقینی بنائے ٗ خورشید شاہ
کبھی ہم کرکٹ ڈپلومیسی کی نذرہوگئے ٗکبھی آگرامیں فوٹوسیشن پرقربان ہوگئے ٗدنیا پر دباؤ ڈالتے رہتے ٗ خلا نہ آتا تو کشمیری اتنی مشکلات کا شکار نہ ہوتے ٗپانچ ممالک نے سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ٗاپنی غلطیوں کااحساس کریں گے توہی بہترراستہ نکلے گا ٗ ہمیں دنیا کے پاس اپنے وفود بھیجنے چاہئیں ٗ ہمارے پاس وزیرخارجہ نہیں ہوگاتوبھارت ہم پردباؤڈالے گا ٗاسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنا دیا جائیگا ٗ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب
بدھ 5 اکتوبر 2016 19:37
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 5 اکتوبر- 2016ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے واضح کیا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ٗ اقوام متحدہ منظور ہونے والی قراردادوں پر عملدر آمد یقینی بنائے ٗکبھی ہم کرکٹ ڈپلومیسی کی نذرہوگئے ٗکبھی آگرامیں فوٹوسیشن پرقربان ہوگئے ٗدنیا پر دباؤ ڈالتے رہتے ٗ خلا نہ آتا تو کشمیری اتنی مشکلات کا شکار نہ ہوتے ٗپانچ ممالک نے سارک کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا ٗاپنی غلطیوں کااحساس کریں گے توہی بہترراستہ نکلے گا ٗ ہمیں دنیا کے پاس اپنے وفود بھیجنے چاہئیں ٗ ہمارے پاس وزیرخارجہ نہیں ہوگاتوبھارت ہم پردباؤڈالے گا ٗاسحاق ڈار کو وزیر خارجہ بنا دیا جائیگا ۔
بدھ کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی کے حوالے سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی شریک ہوئے تاہم پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر قائم رہی اور شرکت نہیں کی ٗ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لئے اسپیکر گیلری میں خصوصی نشست مختص کی گئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.